Across
- 1. وہ 'ہرنی' جس کی امام نے ضمانت دی؟
- 4. امام کی پیاری بہن کا نام؟
- 5. وہ شہر جہاں آپ کا روضہ ہے؟
- 7. جس عمر میں آپ امام بنے؟
- 10. آپ کل کتنے سال زندہ رہے؟
- 12. جس پھل میں زہر دیا گیا؟
- 14. ظالم بادشاہ کا نام؟
- 15. آپ کتنے سال تک امام رہے؟
Down
- 2. آپ ہمارے کون سے نمبر کے امام ہیں؟
- 3. امام کے والدِ گرامی کا نام؟
- 6. وہ شہر جہاں امام پیدا ہوئے؟
- 8. امام کا مشہور لقب کیا ہے؟
- 9. شہادت کا اسلامی مہینہ؟
- 11. آپ کی تاریخِ ولادت؟
- 13. آپ کا لقب: ____ آلِ محمد؟
